لاکھوں فالوورز کی حامل عمر رسیدہ ٹک ٹاکر ایگنس چل بسیں

لاکھوں فالوورز کی حامل عمر  رسیدہ ٹک ٹاکر ایگنس چل بسیں

لاہور(شوبزڈیسک )سوشل میڈیا پر ایپک گیمر گرینڈما (Epic Gamer Grandma) کے نام سے مشہور ایگنس 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔۔۔

 اہلِخانہ کے مطابق انہیں اکتوبر میں فالج کا حملہ ہوا تھا۔ایگنس کے پوتے ڈیلن کنگ نے انسٹاگرام پر جذباتی پیغام میں کہا کہ ان کی دادی صرف آن لائن شخصیت نہیں تھیں ۔ ہم اس عورت پر فخر کرتے ہیں ، واضح رہے کہ ایگنس کے ٹک ٹاک پر کے 24 لاکھ فالوورز اور 8 کروڑ 10 لاکھ لائیکس تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں