سلمان خان کی فلم ‘بیٹل آف گلوان’ کا ٹیزر جاری، چینی میڈیا کی سخت تنقید

سلمان خان کی فلم ‘بیٹل آف گلوان’ کا ٹیزر جاری، چینی میڈیا کی سخت تنقید

بیجنگ(شوبز ڈیسک)چین نے بالی ووڈ کے سپر سٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ‘بیٹل آف گلوان’ کا ٹیزر جاری ہونے کے بعد فلم پر تنقید کرتے ہوئے حقائق مسخ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔۔۔

فلم میں سلمان خان کو بھارتی فوجی افسر کے کردار میں دکھایا گیا ہے ۔ یہ فلم 2020 میں بھارت اور چین کے درمیان گلوان وادی میں ہونے والی سرحدی جھڑپوں پر مبنی ہے ۔ گلوبل ٹائمز کے مطابق، چینی ماہرین کا کہنا ہے کہ چاہے کوئی فلم یا ڈراما کتنا ہی مبالغہ آمیز کیوں نہ ہو، اس سے کسی ملک کی سرزمین پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں