انگلینڈ کا ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے سکواڈ کا اعلان ، آرچر کی واپسی

انگلینڈ کا ٹی 20ورلڈ کپ کیلئے  سکواڈ کا اعلان ، آرچر کی واپسی

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

فاسٹ بالر جوفرا آرچر کو سائیڈ سٹرین انجری سے مکمل صحت یابی کے عمل کی عدم تکمیل کے باوجود سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ،عارضی سکواڈ میں ہیری بروک (کپتان)، ریحان احمد، جوفرا آرچر (صرف ورلڈ کپ)، ٹام بینٹن،جیکب بیتھل ، جوز بٹلر، ،ثام کیرن، لیام ڈاسن، بین ڈکٹ، ول جیکس، جیمی اوورٹن، عادل رشید، فل سالٹ، جوش زبان اور لیوک ووڈشامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں