آئندہ صرف وکلا کے ذریعے بات ہوگی ڈیوڈ بیکہم کے بیٹے کا والدین کو پیغام

آئندہ صرف وکلا کے ذریعے بات ہوگی  ڈیوڈ بیکہم کے بیٹے کا والدین کو پیغام

لاہور(شوبزٖٖڈیسک)سابق انگلش فٹبالر ڈیوڈ بیکہم، انکی اہلیہ فیشن ڈیزائنر، گلوکارہ اور ٹیلیویژن پرسنالٹی وکٹوریہ بیکہم کے بیٹے کیساتھ اختلافات شدت اختیار کرگئے ۔

انکے 26 سالہ بیٹے بروکلین بیکہم نے اپنے والدین سے براہِ راست رابطہ مکمل طور پر منقطع کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ آئندہ کوئی بھی بات چیت صرف وکلاء کے ذریعے کی جائے ۔اس سے قبل بروکلین بیکہم نے والدین کو نوٹس بھیجا تھا کہ وہ سوشل میڈیا پوسٹس میں بروکلین کو ٹیگ نہ کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں