امجد اسلام امجد کی تیسری فاطمہ ثریا بجیا کی دسویں برسی کل

امجد اسلام امجد کی تیسری فاطمہ ثریا بجیا کی دسویں برسی کل

لاہور(شوبزڈیسک )معروف شاعر امجد اسلام امجد کی تیسری اور معروف ادیبہ،ناول نگار فاطمہ ثریا بجیا کی دسویں برسی کل 10فروری کو منائی جائے گی ۔امجد اسلام امجد کو 1976ء میں رائٹرز گلڈ ایوارڈ، 1987ء میں صدارتی تمغہ حسنِ کارکردگی اور 1998ء میں ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔

بیسٹ فلم رائٹر کا نگار ایوارڈ انہیں دو مرتبہ ملا،فاطمہ ثریا بجیا کو ادبی خدمات پر 1997ء میں تمغہ حسن کارکردگی اور2012ء میں ہلال امتیاز سے نوازا گیا ،انہیں لاتعداد قومی و بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں