پریا درشن نے راجپال یادیو کی جیل سزا پر خاموشی توڑ دی

پریا درشن نے راجپال یادیو کی  جیل سزا پر خاموشی توڑ دی

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی فلمساز پریا درشن نے راجپال یادو کی جیل سزا پر خاموشی توڑ تے ہوئے کہا کہ اداکار نے بڑی غلطی کی ہے ، اس کی وجہ اُن کی کم تعلیم بھی ہے ۔

میں نے اپنی فلم میں راجپال یادیو کو زیادہ معاوضے پر کاسٹ کرنے کی کوشش کی ہے ، میرے اس اقدام سے یقیناً اداکار کی مالی مشکلات کم ہوسکیں گی۔شوبز انڈسٹری کی کئی شخصیات، خاص طور پر سونو سود، گرومیت چوہدری، گرورندھا اور میکا سنگھ نے راجپال یادیو کو مالی مدد کی پیشکش کی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں