دوبارہ شادی کے بعد کیا بدلنا چاہوں گا،آغا علی کا دلچسپ جواب

دوبارہ شادی کے بعد کیا بدلنا  چاہوں گا،آغا علی کا دلچسپ جواب

کراچی (آئی این پی)اداکارآغاعلی دوبارہ شادی کے بعداپنی زندگی میں کیا بدلنا چاہتے ہیں۔

ایک شوکے دوران اداکار سے میزبان نے سوال کیا کہ اگر وہ دوبارہ شادی کریں تو اپنی زندگی میں کیا تبدیلی لانا چاہیں گے ؟ آغا علی نے کہا کہ وہ عام طور پر زیادہ سفر نہیں کرتے ، لیکن ان کے خیال میں شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ وقت گزارنے اور گھومنے پھرنے کے زیادہ مواقع لینے چاہئیں۔ شادی کے بعد زندگی میں خوشگوار یادیں بنانا ضروری ہوتا ہے ، اگر کبھی دوبارہ شادی ہوئی تو وہ اس پہلو پر خاص توجہ دیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں