رابرٹ ڈی نیروصدر ٹرمپ کی پالیسی پر برہم

رابرٹ ڈی نیروصدر ٹرمپ  کی پالیسی پر برہم

لاس اینجلس (آئی این پی)عالمی شہرت یافتہ ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ڈی نیرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

رابرٹ ڈی نیرو نے نیویارک میں نو کنگز ڈے کی ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ اپنے غلط کام کانگریس اور عملے کی ملی بھگت کے بغیر نہیں کرسکتے ۔رابرٹ ڈی نیرو نے مزید کہا کہ کرپٹ رہنماؤں کو خود کو مالدار بنانے سے روکا جانا چاہیے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں