سرجری کے بعد سے شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوں:دیپیکا ککڑ

 سرجری کے بعد سے شدید ذہنی  دباؤ کا شکار ہوں:دیپیکا ککڑ

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی ٹیلی ویژن اداکارہ فائزہ ابراہیم المعروف دیپیکا ککڑ نے حال ہی میں اپنی صحت سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 گزشتہ برس کے وسط میں انکے جگر کے کینسر کی سرجری کے بعد حال ہی میں سسٹ اور اسکے لیے خون ٹیسٹ کی وجہ سے وہ کافی فکر مند ہیں، یہ سب کچھ پریشانی کا سبب بنتا ہے ۔ انہوں نے خواتین کی طاقت کو سراہتے ہوئے کہا کہ اپنی تمام جسمانی اور ذہنی مشکلات کے باوجود زندگی کو بخوبی سنبھالتی ہیں،میں اب اپنی صحت کو ترجیح دیتی ہوں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں