میں اور اریکاحق صرف اچھے دوست ہیں:عاشر وجاہت

میں اور اریکاحق صرف اچھے دوست ہیں:عاشر وجاہت

کراچی (شوبز ڈیسک) ابھرتے ہوئے اداکار اور گلوکار عاشر وجاہت نے کہا ہے کہ وہ اور اریکاحق صرف اچھے دوست ہیں۔

انتہائی کم عرصے میں شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے عاشر وجاہت نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ مداحوں کی ہمیشہ سے یہ خوایش رہتی ہے کہ ان کے پسندیدہ اداکاروں کی جوڑی کو وہ اصل زندگی میں ایک ساتھ دیکھیں۔ تاہم، عاشر وجاہت نے واضح کیا کہ ان کا اور اریکا حق کا رشتہ صرف ایک خوبصورت دوستی کا ہے ۔ فی الحال ان کے درمیان کوئی رومانوی تعلق نہیں ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں