فردوس جمال کے بیان نے بیٹے کا کیریئر تباہ کر دیا:وسیم عباس

فردوس جمال کے بیان نے بیٹے کا کیریئر تباہ کر دیا:وسیم عباس

کراچی(آئی این پی )سینئر اور منجھے ہوئے اداکار وسیم عباس نے انکشاف کیا ہے کہ لیجنڈری اداکار فردوس جمال کے ایک سخت بیان نے نہ صرف تنازع کو جنم دیا بلکہ اس کے اثرات ان کے اپنے بیٹے کے کیریئر تک جا پہنچے۔۔۔

 وسیم عباس کے مطابق، یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ ایک سینئر اداکار کے غیر محتاط الفاظ کی قیمت ایک ابھرتے ہوئے فنکار کو چکانا پڑی۔ یہ اس کے ساتھ ناانصافی ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ فردوس جمال بلاشبہ ایک عظیم اداکار ہیں لیکن ان کا سخت مزاج اور غصہ کئی بار ان کے لیے مسائل پیدا کرتا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں