چینی اداکار 33برس کی عمر میں اچانک چل بسے

چینی اداکار 33برس کی  عمر میں اچانک چل بسے

بیجنگ(شوبزڈیسک )چینی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار اور ماڈل جِن زے 33 برس کی عمر میں اچانک چل بسے ۔

ان کی ٹیلنٹ مینجمنٹ ایجنسی نے اس افسوسناک خبر کی تصدیق کی، جاری بیان میں کہا گیا کہ ژامگ جیاوئی المعروف جِن زے کی موت ہانگژو میں واقع ان کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ تاہم اہل خانہ کی گزارش پر موت کی وجوہات کو فی الحال خفیہ رکھا گیا ہے ۔جِن زے کی اچانک موت کی خبر چند ہی گھنٹوں میں ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...