مومنہ اقبال نے ناصر مدنی کو باضابطہ قانونی نوٹس بھجوا دیا

مومنہ اقبال نے ناصر مدنی کو  باضابطہ قانونی نوٹس بھجوا دیا

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ مومنہ اقبال نے مذہبی رہنما ناصر مدنی کو مبینہ ہتک آمیز اور جھوٹے الزامات پر باضابطہ قانونی نوٹس بھجوا دیا۔

اداکارہ کی جانب سے ان کے وکیل کے ذریعے بھیجے گئے نوٹس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ناصر مدنی فوری طور پر سوشل میڈیا پر موجود وہ تمام مواد ہٹا دیں جس میں مومنہ اقبال کے خلاف مبینہ طور پر جھوٹے ، ہتک آمیز اور ساکھ کو نقصان پہنچانے والے دعوے کیے گئے ہیں۔ اپنے بیانات واپس لیں اور عوامی سطح پر معافی نامہ جاری کریں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں