خفیہ شادی کی تصدیق کے بعد ٹام ہالینڈ اور زینڈایا کی رومانوی تصاویر

خفیہ شادی کی تصدیق کے بعد ٹام  ہالینڈ اور زینڈایا کی رومانوی تصاویر

لاس اینجلس (آئی این پی) ہالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی ٹام ہالینڈ اور زینڈایا نے اپنی شادی کی تصدیق کے بعد پہلی بار مداحوں کیساتھ رومانوی تصاویر شیئر کرکے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے ۔۔

سٹار جوڑے نے روم میں اپنی نئی فلم سپائیڈرمین: برانڈ نیو ڈے کی پروموشنل تقریب کے دوران لی گئی تصاویر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹس پر پوسٹ کیں۔ آخری تصویر میں ٹام ہالینڈ اپنی اہلیہ کے ماتھے پر محبت بھرا بوسہ دیتے دکھائی دئیے جبکہ زینڈایا مسکراتے ہوئے کیمرے کی جانب دیکھ رہی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں