پرکاش راج نے مودی پر طنز کے تیر برسادئیے

پرکاش راج نے مودی  پر طنز کے تیر برسادئیے

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار پرکاش راج نے کاکروچ جنتا پارٹی سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی پرطنز کے تیر برسادئیے ۔

 کاکروچ جنتا پارٹی کے بانی ابھیجیت دپکے نے سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ایک چھوٹے کاروباری انیکیت پاٹل، جو جنتر منتر پر مظاہرین کو چائے فراہم کر رہے تھے ، ان کے گھر اور گودام پر دہلی پولیس نے جا کر پوچھ گچھ کی۔ پرکاش نے لکھا کہ کیونکہ وہ ایک معروف چائے کمپنی (مودی)کیلئے خطرہ ہے ، اسی لیے اس کے خلاف کارروائی ہورہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں