آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ برینڈا فریکر81 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
نیو یارک (شوبزڈیسک )آسکر ایوارڈ یافتہ آئرلینڈ کی معروف اداکارہ برینڈا فریکر 81برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
برینڈا فریکر مائی لیفٹ فٹ، ہوم الون 2: لاسٹ ان نیو یارک اور بی بی سی کے ڈرامے کیجولٹی میں اپنی یادگار اداکاری کی وجہ سے مشہور تھیں۔انہوں نے مائی لیفٹ فٹ میں شاندار اداکاری پر 1990 میں بہترین معاون اداکارہ کا اکیڈمی ایوارڈ جیت کر تاریخ رقم کی اور آسکر حاصل کرنے والی پہلی آئرش اداکارہ بنی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments