کنسرٹ میں مداح کا جیسمین سینڈلاس کیساتھ نامناسب رویہ

کنسرٹ میں مداح کا جیسمین سینڈلاس کیساتھ نامناسب رویہ

نئی دہلی (آئی این پی)حالیہ ایک کنسرٹ کے دوران بھارتی پنجابی گلوکارہ جیسمین سینڈلاس کے ساتھ ایک مداح کی جانب سے مبینہ طور پر نامناسب رویے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جس پر صارفین نے شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

 جیسمین سینڈلاس جب اپنی پرفارمنس کے بعد مداحوں سے ملنے اور ان سے پھول وصول کرنے کے لیے سٹیج کے قریب آئیں تو اسی دوران ہجوم میں موجود ایک شخص نے مبینہ طور پر انہیں نامناسب انداز میں چھونے کی کوشش کی جس کے بعد سوشل میڈیا پر واقعے کی مذمت کی جا رہی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...