ایلون مسک کا فلم اوڈیسی کا اے آئی ورژن بنانے کا اعلان

ایلون مسک کا فلم اوڈیسی کا  اے آئی ورژن بنانے کا اعلان

واشنگٹن(آئی این پی )ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک نے کرسٹوفر نولان کی فلم اوڈیسی کا اے آئی ورژن بنانے کا اعلان کردیا۔

ایلون مسک نے ایکس پر بتایا ہے کہ گروک امیجن سے بنائی جانے والی فلم تاریخی اعتبار سے درست ہو گی اور ہومر کے اصل فن کی عکاسی کرے گی۔انہوں نے اپنے ٹویٹ کے ساتھ تقریبا 3 منٹ کی اے آئی سے تیار کردہ ویڈیو بھی شیئر کی جس میں اوڈیسیئس اور کلیپسو کا ایک منظر دکھایا گیا۔ مسک نے پہلے اوڈیسی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام عائد کیا تھا کہ نولان نے ایوارڈز کیلئے اصل کہانی کو تبدیل کیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...