بھارتی فلمساز کی 3ایڈیٹس کی دوبارہ ریلیز کی خبروں کی تردید

بھارتی فلمساز کی 3ایڈیٹس کی دوبارہ ریلیز کی خبروں کی تردید

ممبئی (شوبزڈیسک )بھارتی فلم ساز ودھو ونود چوپڑا نے فلم 3 ایڈیٹس کی دوبارہ سنیما گھروں میں ریلیز سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

پروڈکشن ہاؤس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ میڈیا میں شائع ہونے والی وہ خبریں کہ 3ایڈیٹس 4ستمبر کو دوبارہ ریلیز کی جا رہی ہے ، غلط اور حقائق کے منافی ہیں۔ شائقین غیر مصدقہ اطلاعات پر یقین نہ کریں اور صرف پروڈکشن ہاؤس کے سرکاری اعلانات پر بھروسہ کریں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...