طبیعت خراب،میگن نے کنسرٹ چھوڑدیا، روتی ہوئی سٹیج سے اتر گئیں

طبیعت خراب،میگن نے کنسرٹ چھوڑدیا، روتی ہوئی سٹیج سے اتر گئیں

نیویارک(این این آئی)امریکی گلوکارہ میگن مورونی پرفارمنس کے دوران اچانک روتی ہوئی سٹیج چھوڑ کر چلی گئیں۔ 28سالہ میگن مورونی کا کنسرٹ بعد ازاں منسوخ کر دیا گیا۔

 امریکی شہر ڈینور میں میگن مورونی کی طبیعت پرفارمنس کے دوران خراب ہو گئی جس کی وجہ سے وہ سٹیج چھوڑ کر چلی گئیں۔بعد ازاں گلوکارہ نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ یہ میری زندگی کا سب سے مشکل فیصلہ تھا، میں زیادہ بیمار تھی، مجھے لگا تھا کہ میں صحت یاب ہو جاؤں گی لیکن 2گانوں کے بعد مجھ سے یہ شو کرنا ممکن نہیں رہا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...