لندن میں خاتون کیساتھ آریان کی ویڈیو وائرل، ڈیٹنگ کی افواہیں

لندن میں خاتون کیساتھ آریان  کی ویڈیو وائرل، ڈیٹنگ کی افواہیں

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ایک بار پھر اپنی مبینہ محبت کے حوالے سے خبروں کی زینت بن گئے۔

 آریان خان کو لندن میں ایک خاتون کے ساتھ دیکھا گیا، جس کے بعد ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئیں اور ان کے رومانوی تعلقات سے متعلق نئی قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں۔ صارفین نے آریان خان کے ساتھ نظر آنے والی خاتون کی شناخت کنٹینٹ کری ایٹر وینی تاکیار کے نام سے کی ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...