ہمارے ڈرامے نیٹ فلکس کا مقابلہ کر رہے ہیں: فیصل قریشی

ہمارے ڈرامے نیٹ فلکس کا مقابلہ کر رہے ہیں: فیصل قریشی

کراچی (شوبزڈیسک ) معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈرامے اب عالمی سطح پر نیٹ فلکس کی سیریز کا مقابلہ کر رہے ہیں اور دنیا بھر میں انہیں بڑی تعداد میں ناظرین مل رہے ہیں۔

پاکستانی ڈرامہ جو ناظرین کے لیے مفت نشر کیا جاتا ہے ، اس کا موازنہ نیٹ فلکس کی مہنگی پروڈکشنز سے کیا جا رہا ہے ۔ ایک کامیاب پاکستانی ڈرامہ زیادہ سے زیادہ تقریباً 20 کروڑ کی لاگت میں تیار ہوتا ہے ، جبکہ نیٹ فلکس پر بھارتی سیریز 40 کروڑ روپے کے بجٹ سے بنائی جاتی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...