اداکار علی رضا کے والد انتقال کرگئے

اداکار علی رضا کے والد انتقال کرگئے

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکار علی رضا کے والد انتقال کرگئے ۔علی رضا نے اپنے والد کے اچانک انتقال کی افسوسناک خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔

اداکار نے انسٹاگرام پر اپنے والد کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے مداحوں سے ان کی مغفرت کے لیے دعا کی اپیل کی۔علی رضا نے اپنی انسٹاگرام سٹوری میں لکھا، ‘انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔ بے شک ہم اللّٰہ ہی کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ میرے والد کا اچانک انتقال ہوگیا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...