سونو نگم نے اپنی سرجری کے دوران گانا گا کر مداحوں کو حیران کر دیا

سونو نگم نے اپنی سرجری کے دوران  گانا گا کر مداحوں کو حیران کر دیا

ممبئی (شوبزڈیسک)معروف بھارتی گلوکار سونو نگم نے سرجری کے دوران گانا گا کر مداحوں کو حیران کر دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی۔

سونو نگم کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو میں انہیں آپریشن تھیٹر میں ہسپتال کے بستر پر لیٹے دیکھا جا سکتا ہے ، جہاں ان کی سرجری کی جا رہی ہے ۔سرجری کے دوران درد سے نمٹنے کے لیے سونو نگم نے ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لیے اچانک ایک مختصر میوزیکل پرفارمنس بھی پیش کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...