ڈیوکس آف ہیزرڈ کے معروف اداکار بین جونز انتقال کر گئے

ڈیوکس آف ہیزرڈ کے معروف اداکار بین جونز انتقال کر گئے

لاس اینجلس (شوبزڈیسک )دیوکس آف ہیزرڈ میں کوٹر ڈیونپورٹ کا مشہور کردار ادا کرنے والے امریکی اداکار بین جونز 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔

بین جونز کی اہلیہ الما ویئٹر نے اتوار 9 اگست کو سوشل میڈیا کے ذریعے ان کے انتقال کی خبر دی جس میں انہوں نے بتایا کہ اداکار گھر میں موجود تھے جہاں انہیں شدید نوعیت کا دل کا دورہ پڑا۔اہلیہ نے جذباتی پیغام میں لکھا کہ ‘‘بین جونز نے بھرپور زندگی گزاری اور انہیں بہت سے لوگوں نے محبت دی، مگر آج میں نے اپنی زندگی کی محبت کھو دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...