ٹام کروز کو مجھ سے محبت ،میسجز کرتے ہیں، ملائکہ شیراوت کا دعویٰ

ٹام کروز کو مجھ سے محبت ،میسجز  کرتے ہیں، ملائکہ شیراوت کا دعویٰ

ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ ملائکہ شیراوت نے یہ دعویٰ کر کے سب کو حیران کر دیا ہے کہ ہالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار ٹام کروز ان کو پسند کرتے ہیں اور ان کو سوشل میڈیا پر میسیجز بھی بھیجتے ہیں۔

ملائکہ شیراوت نے ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہر کسی کو ہی مجھ سے محبت رہی ہے، آج کل ٹام کروز کو مجھ پر کرش ہے ،وہ مجھے پسند کرتے ہیں، میں کوئی جھوٹ نہیں بول رہی، اگر اس وقت میرے پاس میرا فون ہوتا تو میں اپ کو ان کی بھیجی ہوئی ویڈیو بھی دکھاتی۔ان کاکہناتھاکہ ٹام کروس بہترین انسان ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...