ایک رشتہ تکلیف دہ تھا ،جذباتی اور ذہنی استحصال کیا گیا:انوپما پرمیش ورن

 ایک رشتہ تکلیف دہ تھا ،جذباتی اور ذہنی استحصال کیا گیا:انوپما پرمیش ورن

ممبئی(شوبز ڈیسک )بھارتی اداکارہ انوپما پرمیش ورن کا کہناہے کہ ان کے ایک رشتے نے ان کا جذباتی اور ذہنی استحصال کیا ،جس کی وجہ سے ان کی جسمانی صحت کو شدید نقصان پہنچا ۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اس اذیت ناک تعلق کی وجہ سے مجھے گھبراہٹ کے دورے پڑتے ، میرا وزن کم ہوگیا تھا ۔ اس رشتے سے ملنے والی اذیت کے دوران انہیں فلم کی شوٹنگ تک روکنی پڑی تھی ۔انوپما پرمیش ورن نے کسی کا نام ظاہر نہیں تاہم سوشل میڈیا صارفین ساتھی اداکار دھرووکرم کانام ان کیساتھ جوڑ رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...