سینئر اداکارہ کا مہرالنسا اقبال کیساتھ ڈرامے کے سیٹ پر ناروا سلوک

سینئر اداکارہ کا مہرالنسا اقبال کیساتھ  ڈرامے کے سیٹ پر ناروا سلوک

لاہور(شوبز ڈیسک)اداکارہ اور ماڈل مہرالنساء اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی وبا کے دوران ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے موقع پر مجھے ایک سینئر اداکارہ کی جانب سے نامناسب روئیے اور بدسلوکی کا سامنا کرنا پڑا۔

مہرالنسا اقبال نے بتایا کہ شوٹنگ کے دوان ایک روز طبیعت ناساز ہونے پر میں وقفے کے دوران چیک اپ کیلئے ڈاکٹر کے پاس گئی۔واپسی پر ایک سینئر اداکارہ شدید ردِعمل کا اظہار کیا اور کہا کہ تمہیں کورونا ہے اور تم نے سیٹ پر مجھے گلے بھی لگایا تھا، جس کے باعث ممکن ہے کہ میں بھی کورونا سے متاثر ہو گئی ہوں، اس روئیے سے مجھے بہت دکھ ہوا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...