معروف ادیب بشری رحمن کی سالگرہ منائی گئی

معروف ادیب بشری رحمن  کی سالگرہ منائی گئی

لاہور (شوبزڈیسک ) معروف ادیب بشری رحمن کی سالگرہ منائی گئی، وہ 29اگست 1944 کو بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔

 بشری رحمن 1985 اور 1988 میں رکن پنجاب اسمبلی بنیں جبکہ 2002 اور 2008 کے انتخابات میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ انہوں نے پی ٹی وی اور پرائیویٹ پروڈکشن کے لیے کئی ڈرامے بھی تحریر کئے ۔ بشری رحمن کی خدمات کے اعتراف میں انہیں ستارہ امتیاز سمیت متعدد قومی و بین الاقوامی اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ بشری رحمن 7 فروری 2022 لاہور میں انتقال کر گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...