لیلیٰ نے نرماکو احسن خان سے بریک اپ کی وجہ قرار دے دیا

لیلیٰ نے نرماکو احسن خان سے  بریک اپ کی وجہ قرار دے دیا

لاہور (شوبزڈیسک)اداکارہ لیلیٰ نے اداکار احسن خان سے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے اداکارہ نرما کو اپنے بریک اپ کی وجہ قرار دیا۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ احسن خان ان کی زندگی کی پہلی محبت تھے اور دونوں کی ملاقات اس وقت ہوئی تھی جب انہوں نے باقاعدہ طور پر فلم انڈسٹری میں قدم بھی نہیں رکھا تھا۔ کچھ عرصے تک ایک دوسرے کے ساتھ تعلق میں رہے تاہم بعدازاں ان کے راستے جدا ہو گئے اوردل شکستگی کے اثرات طویل عرصے تک ان کے ساتھ رہے ۔لیلیٰ نے دعویٰ کیا کہ اداکارہ نرما کی وجہ سے ان کا احسن خان کے ساتھ بریک اپ ہوا تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...