دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ دوسری بیٹی کے ماں باپ بن گئے
ممبئی (شوبز ڈیسک )بالی ووڈ کی مشہور جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے ۔
دیپیکا نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوشخبری شیئر کی۔اداکارہ نے پاؤں کے نشان کی ایک تصویر شیئر کی جس پر ویلکم بے بی گرل لکھا ہوا تھا۔دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے 19 اپریل کو ایک مشترکہ پوسٹ کے ذریعے اپنے دوسرے بچے کی آمد کا اعلان کیا تھا۔ حال ہی میں پہلی بیٹی دعا کی سالگرہ کے موقع پر دیپیکا اور رنویر نے ایک دلکش تصویر شیئر کی تھی اورکیپشن میں لکھا تھاکہ بے بی دعا اور ہمارے دل مزید بڑے ہو رہے ہیں!آپ کی دعاؤں کا شکریہ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments