فلم دھرندھرآسکر کی دوڑ سے باہر ، صرف4جیوری ارکان حامی

فلم دھرندھرآسکر کی دوڑ سے  باہر ، صرف4جیوری ارکان حامی

ممبئی (شوبزڈیسک)بھارت میں غیر معمولی باکس آفس کامیابی حاصل کرنیوالی فلم ’’دھرندھر‘‘ 99 ویں آسکر اکیڈمی ایوارڈز کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔

فلم فیڈریشن آف انڈیا کی جیوری کے رکن وویک واسوانی کے مطابق دھرندھر لوگوں کو پسند آئی لیکن یہ فلم آسکر کیلئے مطلوبہ معیار پر پوری نہیں اترتی ۔ رنویر سنگھ کی اداکاری سے مزین یہ فلم بھارتی ثقافت کی نمائندگی نہیں کرتی تھی ا س کی بجائے مراٹھی زبان کی فلم گوندھل کو 2027 کے آسکرز میں بھارت کی نمائندگی کیلئے منتخب کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...