اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا تو وزن 100 کلو تھا:سارہ علی خان

اداکارہ بننے کا فیصلہ کیا تو وزن  100 کلو تھا:سارہ علی خان

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ جب میں نے اداکاری کے شعبے میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ۔۔

تو میرا وزن 100 کلو گرام تھا۔حال ہی میں انیل کپور کے شو میں سارہ علی خان نے بتایا کہ میں بچپن ہی سے اداکارہ بننا چاہتی تھی، اداکارہ کے مطابق یونیورسٹی میں تھیٹر کا کورس کرنے اور سٹیج پر اداکاری کرنے کے بعد میرے اندر بچپن سے موجود اداکارہ بننے کی خواہش دوبارہ جاگ اٹھی، اس کے بعد میں نے اداکاری کے شعبے میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...