ہائیڈی کلوم نے ہالووین پر کٹے ہوئے انسانی ہاتھ کا روپ دھار لیا
نیویارک (شوبز ڈیسک )جرمن سپر ماڈل ہائیڈی کلوم نے ہالووین 2026 کے موقع پر ایک بار پھر اپنے منفرد لباس سے سب کی توجہ حاصل کر لی۔
نیویارک میں ہونیوالی سالانہ ہالووین پارٹی میں وہ دیوہیکل انسانی ہاتھ کا روپ دھار کر پہنچیں۔ ہائیڈی کلوم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں ہر سال ایسا منفرد روپ اختیار کرنا چاہتی ہوں جو اس سے پہلے کسی نے نہ دیکھا ہو، اس لباس کا خیال مجھے تقریباً 1 سال پہلے آیا تھا جبکہ خصوصی ایفیکٹس کے ماہر مائیک مارینو اور ان کی ٹیم نے میرے ہاتھ کا سکین لے کر اس کی بڑی اور حقیقت سے قریب تر نقل تیار کی ڈالی جو منفرد ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments