رشتوں کیلئے محبت اب خریدنی پڑتی ہے :بشریٰ انصاری
لاہور(شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری نے کہا ہے کہ رشتوں کیلئے اب محبت خریدنی پڑتی ہے ۔
بشریٰ انصاری نے سوشل میڈیا پر کہا کہ اگر آپ اپنے خون کے رشتوں کو وقت دیں گے تو وہ بھی آپ کے قریب ہوں گے یا محبت قائم ہو گی۔انہوں نے کہا کہ اسی طرح اولاد کیلئے بھی یہ ہی ہے کہ آپ اولاد کیلئے محبت کے علاوہ ان پر خرچ کریں گے تو، اس محبت میں اور زیادہ طاقت پیدا ہوگی۔ دوست بھی ایسے ہی ہوتے ہیں ، ہر رشتے کیلئے اب محبت خریدنی پڑتی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments