علی ظفر کے نئے روپ نے مداحوں کو چونکا دیا

علی ظفر کے نئے روپ  نے مداحوں کو چونکا دیا

کراچی (آئی این پی)گلوکار و اداکار علی ظفر کی حیران کن ٹرانسفارمیشن نے مداحوں کو چونکا دیا۔

علی ظفر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ویب سیریز گینگز آف خراسان کا ایک ٹیزر شیئر کیا ہے ۔انہوں نے سیریز میں اپنے کردار بوستان خان کی پہلی جھلک دکھاتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ خبردار کیا تھا کہ میرے ساتھ مت الجھنا، میں بوستان خان ہوں اور میری دنیا میں صرف میرے اصول ہیں۔اداکار بوستان خان کے روپ میں گھنی مونچھوں اور چشمے کے ساتھ قدرے سخت مزاج و منفرد لگ رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...