شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ ‘‘نے ریلیز سے پہلے 665کروڑ کا بزنس کرلیا

شاہ رخ خان کی فلم ’’کنگ ‘‘نے ریلیز سے پہلے 665کروڑ کا بزنس کرلیا

ممبئی(شوبز ڈیسک)شاہ رخ خان کی آنیوالی فلم ‘کنگ’ نے سینما گھروں میں ریلیز سے پہلے ہی مختلف کاروباری معاہدوں کے ذریعے مبینہ طور پر 665 کروڑ روپے کا پری ریلیز بزنس حاصل کرلیا ہے ۔

 تاہم فلم کیلئے اس بڑی رقم کے ساتھ باکس آفس پر لاگت پوری کرنے کا بھاری ہدف بھی سامنے آیا ہے ۔ فلم کی مجموعی لاگت تقریباً 550 کروڑ روپے تک پہنچنے کی توقع ظاہر کی گئی ہے ۔ پروڈیوسرز اور ڈسٹری بیوٹرز کے مالی اہداف پورے کرنے کیلئے فلم کو دنیا بھر کے باکس آفس سے کم از کم 800 کروڑ روپے کمانا ہوں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...