خواتین کیلئے آواز اٹھانے پر بالی ووڈ میں بلیک لسٹ ہوا:وویوک اوبرائے

خواتین کیلئے آواز اٹھانے پر بالی ووڈ میں بلیک لسٹ ہوا:وویوک اوبرائے

ممبئی (شوبز ڈیسک )بھارتی اداکار وویک اوبرائے نے کہا ہے کہ میں نے حقیقی جہنم کو برداشت کیا، مجھے انڈر ورلڈ سے کالز آئیں اور انڈسٹری کی بااثر لابی نے مجھے بلیک لسٹ کردیا۔

انہوں نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ایک ناانصافی کے خلاف اور خواتین کے احترام کی خاطر آواز اٹھانے کی پاداش میں انڈسٹری کی ایک بااثر لابی نے انہیں بلیک لسٹ کر دیا اور ہراسانی کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ لگاتار کامیاب فلمیں اور ایوارڈز دینے کے باوجود فلم سازوں کو انڈر ورلڈ اور گینگسٹرز کی جانب سے دھمکی آمیز کالز آتی تھیں کہ اگر وویک کو کاسٹ کیا گیا تو نتائج سنگین ہوں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...