اننیا پانڈے نے نیپو کڈ ہونے پر خود کو خوش قسمت قرار دے دیا

اننیا پانڈے نے نیپو کڈ ہونے پر  خود کو خوش قسمت قرار دے دیا

ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے نے فلم انڈسٹری میں نیپوٹیزم کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے خود کو خوش قسمت قرار دیا۔

بھارتی میڈیا کو دئیے گئے حالیہ انٹرویو میں اننیا پانڈے نے کہا کہ انہیں اپنے والد، اداکار چنکی پانڈے کی بیٹی ہونے پر فخر ہے اور وہ اپنے خاندانی پس منظر سے حاصل ہونے والے فوائد کو تسلیم کرتی ہیں۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اس حقیقت سے انکار نہیں کرتیں کہ انہیں زندگی میں خصوصی مواقع ملے ہیں بلکہ وہ ہر روز اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کا موقع ملنے پر خدا کا شکر ادا کرتی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...