ممتاز قادری نے صدر مملکت سے رحم کی اپیل کر دی

ممتاز قادری نے صدر مملکت سے رحم کی اپیل کر دی

اپیل وزیر اعظم آفس کوبھجوائی جائے گی ، وزیراعظم صدر مملکت کو ایڈوائس کرینگے

اسلام آباد (آئی این پی، آن لائن) سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے قتل پر سزائے موت پانے والے ممتاز قادری نے صدر مملکت سے معافی کے لئے رحم کی اپیل کر دی ہے ۔ وزارت داخلہ ممتاز قادری کی رحم کی اپیل وزیر اعظم آفس کو بھجوائے گی اور وزیراعظم صدر مملکت کو ایڈوائس کرینگے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں