ووٹ بیچنے والے ارکان اسمبلی کی نوٹ گنتے ہوئے ویڈیو موجود ہے

ووٹ بیچنے والے ارکان اسمبلی کی  نوٹ گنتے ہوئے ویڈیو موجود ہے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ ووٹ بیچنے والے ارکان کی نوٹ گنتے ہوئے ویڈیو موجود ہے

لاہور(نیوز ایجنسیاں) ،مینار پاکستان جلسہ میں خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ کبھی سنا ہے ایک پارٹی کرپشن پر 20اراکین کو نکال دے ،یہ اراکین قرآن پر ہاتھ رکھ کر دعوے کررہے ہیں،میرا ان اراکین کے لئے پیغام ہے کہ میں نے پوری تحقیقات کی ہیں ۔میرے پاس آئیں میں دکھائوں گا آپ نوٹ گن رہے ہیں۔اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں ۔انہوں نے کہا کہ مجھے 45کروڑ کی آفر کی گئی، اس کا مطلب ہے باقی پارٹیوں کے سربراہوں کو بھی پیسے ملتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں