مخدوم سید محمد رضا گیلانی آج پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کریں گے

 مخدوم سید محمد رضا گیلانی آج پی ٹی آئی  میں شمولیت کا اعلان کریں گے

سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم سید حامد رضا گیلانی کے بیٹے مخدوم سید محمد رضا گیلانی

اسلام آباد (وقا ئع نگار خصوصی) سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ ن کے رہنما مخدوم سید حامد رضا گیلانی کے بیٹے مخدوم سید محمد رضا گیلانی آج تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے وہ آج بنی گالہ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ساتھ ملاقات کر کے شمولیت کا اعلان کریں گے ،مخدوم سید حامد رضا گیلانی 1990سے 1997تک سینیٹر اور وفاقی وزیر رہے ، پی ٹی آئی کے سینئر رہنما واجد علی بخاری نے مخدوم سید محمد رضا گیلانی کی تحریک انصاف میں شمولیت کی تصدیق کر دی ۔ شمولیت اعلان

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں