چیف جسٹس سے فواد چوہدری کی ملاقات
تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان میا ں ثا قب نثار سے ملاقات با ر ے خبر کی تصدیق کی ہے ،
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) ملا قات میں فواد چو ہدری کے چھو ٹے بھائی ایڈوو کیٹ فیصل چوہدری بھی موجود تھے ،یہ ملاقات چیف جسٹس کے چیمبر میں ہوئی، فواد چوہدری نے کہا کہ وہ سپریم کورٹ کے وکیل ہیں جس کی وجہ سے ان کا چیف جسٹس سے ایک رشتہ بھی ہوتا ہے ، تحریک انصاف اداروں کے درمیان فاصلے کم کرنا چاہتی ہے کیونکہ ہم تمام اداروں کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتے ہیں،انہوں نے دعو یٰ کیا کہ سپریم کورٹ کے ججز نے انہیں اور تحریک انصاف کو جیتنے پر مبارک باد پیش کی تھی۔ فواد