متحدہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن کا چیئرمین سینیٹ  کو ہٹانے کا فیصلہ

متحدہ اپوزیشن نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ کر لیا

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)۔ان کی جگہ میر حاصل خان بزنجو یا ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی کو چیئرمین سینیٹ بنانے پر غور کیاجارہاہے ۔ ذرائع کے مطابق آئندہ سینیٹ اجلاس میں ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لائی جائے گی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکز میں تحریک انصاف کی حمایت کرنے کے بعد متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کا فیصلہ کیا۔ ہٹانے کا فیصلہ

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...