عمران خان اپنے بچے سنبھالیں ورنہ اتحاد ٹو ٹ سکتا ہے :مو نس الٰہی

عمران خان اپنے بچے سنبھالیں  ورنہ اتحاد ٹو ٹ سکتا ہے :مو نس الٰہی

مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری پر برس پڑے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے ک

لاہور ( دنیا نیوز )مسلم لیگ ق کے رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی وفاقی وزیراطلاعات فواد چودھری پر برس پڑے ۔ انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے بچوں کو سنبھالیں ورنہ اتحاد ٹو ٹ سکتا ہے ۔واضح رہے کہ فواد چو دھری نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر ہم نے ن لیگ ، ق لیگ اور پیپلزپارٹی میں فارورڈ بلاک نہیں بنایا تو یہ عمران خان کی مہر بانی ہے ۔ مو نس الٰہی

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں