ڈاکٹر شاہد مسعو د کی ٹیسٹ رپورٹ میں فالج کے ہلکے حملے کی تصدیق
سابق ایم ڈی پی ٹی و ی ڈاکٹر شاہد مسعو د کی ٹیسٹ رپورٹ میں فالج کے ہلکے حملے کی تصدیق ہوگئی
اسلام آباد(نیو زرپورٹر)سابق ایم ڈی پی ٹی و ی ڈاکٹر شاہد مسعو د کی ٹیسٹ رپورٹ میں فالج کے ہلکے حملے کی تصدیق ہوگئی ۔ پمز ہسپتال میں ڈاکٹر شاہد مسعود کے ایم آر آئی سمیت متعد د ٹیسٹ کیے گئے ۔ان کا علاج شروع کردیا گیا ہے اور ان کے دل کی دھڑکن کی نگرانی کیلئے الیکٹرانک کارڈیک مانیٹر مشین لگا دی گئی ہے ۔ رپورٹس کے مطابق دماغ میں خون کالوتھڑ اجمنے سے فالج کا ہلکا سا اٹیک ہوا ،لوتھڑا دل کی شریان سے باہر نکل گیا ۔ پمز ہسپتال کے ڈاکٹر وں نے ڈاکٹرشاہد مسعود کے مزید ٹیسٹ اور چند دن مزید زیر نگرانی رکھنے کافیصلہ کیاہے ۔ ڈاکٹر شاہد مسعو د