عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان نیازی بھی پی آئی سی کے باہر موجود رہے

 عمران خان کے بھانجے بیرسٹر حسان  نیازی بھی پی آئی سی کے باہر موجود رہے

لاہور میں پی آئی سی کے باہر وکلا کے پرتشدد احتجاج کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹرحسان خان نیازی حبزادے ہیں،

لاہور(دنیا نیوز)لاہور میں پی آئی سی کے باہر وکلا کے پرتشدد احتجاج کے دوران وزیر اعظم عمران خان کے بھانجے بیرسٹرحسان خان نیازی حبزادے ہیں،انہوں نے اس موقع پر دوستوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں،مظاہرے کے بعد اپنے ایک ٹویٹ میں حسان خان نیازی نے کہاکہ تشدد کی ویڈیو دیکھ کر مجھے خود پربھی شرم آرہی ہے ، میری حمایت صرف متعلقہ ڈاکٹرز کے خلاف قانونی کارروائی شروع کرنے تک تھی،میں پرامن مظاہرے کیلئے ان کے ساتھ تھا،یہ ایک برادن تھا اور میں ایسے مظاہرے کی حمایت پر اپنی مذمت کرتاہوں۔وکلا کو بھی حدود میں رہنے کی ضرورت ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں