قرنطینہ سنٹر کراچی سے فرار مشتبہ مریض گھوٹکی سے گرفتار

 قرنطینہ سنٹر کراچی سے فرار مشتبہ  مریض گھوٹکی سے گرفتار

کراچی میں قرنطینہ سنٹر سے فرار کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو گھوٹکی سے گرفتار کر لیا گیا

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

گھوٹکی (این این آئی) مشتبہ مریض کو کراچی کے ایک قرنطینہ سنٹر میں رکھا گیا تھا جہاں اس کا ٹیسٹ بھی کر لیا گیا تھا تاہم رپورٹ آنے سے قبل ہی وہ فرار ہو گیا تھا ۔ذرائع نے بتایا کہ اب مشتبہ مریض کو گھوٹکی میں ہی قرنطینہ میں رکھ دیا گیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں