پاکستان چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونیوالاپہلاملک بن گیا

پاکستان چینی سیٹلائٹ  نیوی گیشن سسٹم میں شامل  ہونیوالاپہلاملک بن گیا

پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک بن گیا

اسلام آباد(این این آئی)بی ڈی ایس سہولیات کا استعمال نقل و حمل ، زراعت ، قدرتی آفات کی تباہی میں کمی اور ریلیف کیلئے ہوتا ہے ۔چائنہ سیٹلائٹ نیوی گیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل اور بیڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم (بی ڈی ایس) کے ترجمان آر این چینکی نے کہا ہے کہ پاکستان سیٹلائٹ نیوی گیشن پروگرام میں ایک اہم شراکت دار ہے ،پاکستان پہلا ملک ہے جس نے بیڈو سیٹلائٹ سسٹم (بی ڈی ایس) کا تیار کردہ گلوبل پوزیشننگ سسٹم (جی پی ایس)کا استعمال کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں