سی ایس ایس امتحان :عمر کی حد میں نرمی کیلئے سمری وزیراعظم کو بھیجی جا چکی

سی ایس ایس امتحان :عمر کی حد میں  نرمی کیلئے سمری وزیراعظم کو بھیجی جا چکی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سٹیبلشمنٹ شہزاد ارباب نے کہا کہ عمر کی حد میں نرمی کیلئے کابینہ کی منظوری درکار ہوتی ہے

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

اسلام آباد (اے پی پی) ہفتہ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر آمنہ مسعود کے ٹویٹ جس میں سی ایس ایس میں حصہ لینے کیلئے عمر کی حد میں نرمی کی درخواست کی گئی کے ردعمل میں وزیراعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ عمر کی حد میں نرمی کیلئے کابینہ کی منظوری لازمی ہے اور سمری وزیراعظم کو بھیجی جا چکی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں